کراچی کے علاقے کورنگی میں کئی دنوں سے زیر زمین لگی شدید آگ کے خود بخود بجھنے کے بعد اسے دوبارہ بھڑکایا گیا ہے۔
گیس
شدید گرمی کی لپیٹ میں آنے والا کراچی بنیادی مسائل کے گھیرے میں ہے۔ بجلی،گیس اور آب یہ وہ بنیادی ضروریات ہیں جن سے شہری محروم ہوتے جا رہے ہیں۔