کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں ہونے والے افتتاحی میچ کی تقریب میں صدر آصف علی زرداری مہمان خصوصی ہوں گے۔
یو اے ای
پاکستان میں نافذ پالیسیوں کے برعکس متحدہ عرب امارات، خصوصاً دبئی کی حکومت کی جانب سے سرمایہ کاروں کو ریئل سٹیٹ کے شعبے کی جانب راغب کرنے کے لیے گذشتہ چند برسوں سے سرمایہ کار دوست پالیسیاں اور نظام متعارف کروائے جا رہے ہیں۔