یہ فیصلہ 37 سالہ کھلاڑی کی جانب سے تین رکنی پینل کے سامنے اصل منظوری کی شرائط میں ترمیم کرانے کے پیش کیے گئے اپنے کیس کے بعد کیا گیا۔
پابندی
پی ٹی ایم پر پابندی لگا کر ریاست نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ پرامن اور سیاسی جدوجہد کو راستہ دینے کا قطعی کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔