موبائل ایپ کے ذریعے ایک ماہ میں ایک شناختی کارڈ پر صرف پانچ کلو چینی کی خریداری کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک فیملی کے لیے پانچ کلو چینی ماہ رمضان میں ضرورت سے کم ہے، اس کی حد دس سے 15 کلو تک ہونی چاہیے۔
بازار
فرنیچر لیتے ہوئے یاد رکھیں کہ اسے ’افراد‘ کے لیے بنایا گیا ہو، ’خریدار‘ کے لیے نہیں۔ زندگی میں کتنی بار آپ گھر کا فرنیچر خریدتے ہیں؟ ایک یا دو بار؟ تو یہ ’باریں‘ بہرحال درست فیصلے والی ہونی چاہییں۔