موسم سرما میں خواتین کو خاص طور پر یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ خود کو سردی سے بچانے کے ساتھ ساتھ فیشن کے تقاضے بھی پورے ہو جائیں۔ ثمن اسد نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں یہ مشکل حل کرنے کی کوشش کی ہے۔
ملبوسات
شادی کا جوڑا ہر کوئی پہن سکتا ہے، جو نہ بھی پہننا چاہیں انہیں زبردستی پہنا دیا جاتا ہے، لیکن پی ایچ ڈی کا گاؤن نہ ہر کوئی پہن سکتا ہے نہ ہی یہ گاؤن کسی کو زبردستی پہنایا جاتا ہے۔