55 سالہ سائکیا نے جے شاہ کی جگہ سنبھالی ہے جو اس منصب سے ہٹ کر اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین بن گئے ہیں جو عالمی سطح پر کرکٹ کی نگرانی کرتی ہے۔
بی سی سی آئی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ذکا اشرف بی سی سی آئی کی دعوت پر انڈیا روانہ ہوں گے جہاں وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے موقع پر پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں گے۔