پی ایس ایل 10 میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ پیر کو لاہور میں ہوا جس میں تمام فرنچائزز کے نمائندوں نے اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
پی ایس ایل نائن میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی سے ہار گئی۔