اکوڑہ خٹک میں واقع دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم اور جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق حقانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
نوشہرہ
پرویز خٹک، جو ماضی میں سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، نے نو مئی کے واقعات کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت سے راہیں جدا کر لیں تھیں۔