نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ اور اس سے ملحقہ چوٹیوں لوٹسے اور نپٹسے کی صفائی مہم کے دوران اب تک پانچ نامعلوم منجمد لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں جن میں سے ایک کی صرف ہڈیاں باقی تھیں۔
کوہ پیمائی
لانگ ریڈ
رین ہولڈ کے پیروں کی سات انگلیاں شدید سردی میں فراسٹ بائٹ کی وجہ سے ضائع ہو گئیں۔ اس کے باوجود انہیں اپنے چھوٹے بھائی کو پہاڑ کی چوٹی پر چھوڑ دینے جیسے الزامات کے ایک پہاڑ کا سامنا کرنا پڑا۔