گھریلو خواتین

نقطۂ نظر

مس اور مسز

’بھابھی بریانی‘ کھانے والے نام نہاد دیور، نہ جون کا مہینہ دیکھتے تھے نہ یہ کہ آٹھویں مہینے میں بریانی کی تہیں دم دینے والی بھابھی اور ان کا بچہ دونوں اسے کتنی بد دعائیں دیتے ہیں۔

فری لانسر اور ہاؤس وائف کا بینک اکاؤنٹ کھولنا کیسے ممکن؟ 

نوکری پیشہ حضرات یا کاروبار کرنے والوں کے لیے آسان ہے کہ وہ اپنے دفتر سے ایک سیلری سلپ لیں اور ایک تحریری خط جس میں یہ لکھا ہو کہ ہم فلاں ادارے کے ملازم ہیں اور ہماری تنخواہ اتنی ہے اور ہمارا اکاؤنٹ بینک میں کھول دیا جائے۔