\

مظفرآباد

25 سال قبل بچھڑنے والے بیٹے کی ماں سے ملاقات کی انوکھی داستان

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہائشی محمد شفیق پیدائشی طور پر ذہنی معذور تھے، جو اپنے اردگرد موجود لوگوں کی جانب سے تنگ کیے جانے پر 1996 میں گھر چھوڑ کر ضلع چکوال کے علاقے چوا سیدن شاہ جاپہنچے، جہاں ایک مقامی تاجر نے انہیں پناہ دی۔