ایشیا انڈیا: ڈونٹس کی دکان بیکری ہے یا ریستوران، فیصلہ عدالت کرے گی انڈیا کی ایک عدالت نے فیصلہ کرنا ہے کہ ڈونٹس ریستوران سروسز کا حصہ ہے یا اس کا شمار بیکری مصنوعات میں ہونا چاہیے۔
نقطۂ نظر چین ٹرمپ کے تجارتی حملے کو ہلکا نہیں لے گا امریکہ نے چین اور ہانگ کانگ سے چھوٹے پیکجز کی ترسیل معطل کر دی تھی۔ تاہم جلد ہی فیصلہ واپس لے لیا گیا۔