صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ان کے ترک ہم منصب رجب اردوغان کا دورہ پاکستانی عوام کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہے اور اس سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان ترکی تعلقات
چھ فروری کو 7.8 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکی میں ہزاروں اموات ہوئیں جس کے فوری بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کے دورے کا اعلان کیا تھا، تاہم امدادی کارروائیوں کے پیش نظر اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔