رائل سعودی ایئر فورس ’سپیئرز آف وکٹری 2025‘ مشق کے پانچویں مرحلے کی میزبانی کر رہی ہے، جس میں پاکستان فضائیہ کا دستہ جے ایف17 تھنڈر بلاک-تھری لڑاکا طیاروں کے ساتھ شریک ہے۔
پاکستانی فضائیہ
نائجیریا نے پاکستان سے 10 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر رکھا ہے۔ بقیہ سات طیارے پاکستان میں تیاری کے مختلف مراحل میں ہیں۔