جسٹس یحییٰ آفریدی کے بطور چیف جسٹس پاکستان 100 دن مکمل ہونے پر سپریم کورٹ کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ اس دوران زیر التوا مقدمات میں تین ہزار کی ’بڑی کمی‘ واقع ہوئی ہے۔
مقدمات
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل کورٹ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی جب کہ دوسرے تمام ججوں نے شرکت کی۔