عمران خان کی پانچ مقدمات میں ضمانت منظور، 11 میں توسیع

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان متعدد مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔

19 جون 2023، کی اس تصویر میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت کے دوران اپنے وکلا سے مشورہ کرتے ہوئے(تصویر: نعیم حیدر پنجوتھا)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان