مائع گیس کے کنٹینر میں دھماکے سے قریبی گھروں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا اور امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ آتشزدگی اور مکانوں کے چھت گرنا اموات کی وجہ بنی۔
ملتان
پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو دس وکٹوں سے شکست دے کر اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔