پاکستان کی ساتویں اور ’پہلی ڈیجیٹل‘ مردم شماری کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق 68 فیصد مرد اور 53 فیصد خواتین پڑھی لکھی ہیں۔
مردم شماری
الیکشن کمیشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سیاسی جماعتوں کی مشاورت و فیڈ بیک اور حلقہ بندی کے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے حلقہ بندی کے دورانیے کو مزید کم کر دیا ہے۔‘