ایشیا انڈیا اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا ملک: پاکستان پاکستانی دفتر خارجہ نے انڈیا کے اس الزام کو مسترد کر دیا جس میں پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ بدسلوکی کا دعویٰ کیا گیا تھا۔
بلاگ جانور ہو یا انسان، یہاں کوئی محفوظ نہیں انتہاپسندی کے بیج بہت سال پہلے بوئے گئے تھے اب فصل پک کر تیار ہو گئی ہے اور کاٹنا سب کو پڑے گی۔