ایک مشترکہ بیان کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹر کوربن بوش نے جمعرات کو پی ایس ایل سے دستبرداری کے اپنے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا جبکہ پی سی بی نے ان کے پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال کی پابندی لگا دی ہے۔
آئی پی ایل
رواں سال انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کھلاڑیوں کی نیلامی سعودی عرب میں ہو رہی ہے، جو کہ اس کرکٹ ٹورنامنٹ کو عالمی سطح پر لے جانے کی ایک کوشش ہے۔