سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ملزم کے خلاف دہشت گردی کی مالی معاونت اور دیگر الزامات کے تحت تحقیقات جاری ہیں۔
سی ٹی ڈی
سکیورٹی حکام کے مطابق مہمند میں چار خود کش حملہ آور جبکہ پشین میں پانچ عسکریت پسند مارے گئے۔ پنجاب میں ایک ہفتے کے دوران کالعدم تنظیموں کے 33 عسکریت پسندوں کو پکڑا گیا۔