پی سی بی

کرکٹ

انگلینڈ سے شکستوں کے انبار لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم امریکہ روانہ

جب ٹیم برمنگھم کا میچ ہاری تو صاحبان اقتدار و اختیار نے موسم اور کنڈیشنز کے ساتھ نا آشنائی قرار دے کر احتساب سے پیچھا چھڑوا لیا، لیکن آخری میچ میں اوول میں یکطرفہ اور شرمناک شکست نے پوری ٹیم کی کارکردگی کی قلعی اتار دی۔