سندھ میں کام کرنے والی این جی او سجاگ سنسار کے بانی معشوق برہمانی کے مطابق: ’خاندان زندہ رہنے کے لیے کوئی بھی ذرائع استعمال کریں گے۔ پہلا اور سب سے واضح طریقہ یہ ہے کہ اپنی بیٹیوں کی پیسوں کے بدلے شادی کر دیں۔‘
کم عمری کی شادی
ماہرین کا کہنا ہے کہ قانون بننا اہم سہی لیکن اصل چیز سوچ بدلنا ہے جس میں وقت لگے گا۔