ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرینی فوجی ’بہت خراب اور کمزور پوزیشن میں ہیں‘ اور انہیں ’خوفناک قتل عام‘ کا سامنا ہو سکتا ہے جو روس کے ہاتھوں ایسا ہوگا ’جیسا کہ یورپ میں دوسری عالمی جنگ کے اختتام کے بعد کبھی نہیں دیکھا گیا۔‘
صدر جو بائیڈن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اردن میں ہونے والے اس حملے کا ’لازمی جواب‘ دیا جائے گا، جس میں تین امریکی فوجی مارے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔