پاکستانی حکام کے مطابق نئی سعودی ایئر لائن ہر ہفتے جدہ اور ریاض سے کراچی کے لیے ایک، ایک پرواز چلائے گی۔
ایئر لائن
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کو ’پبلک انویسٹمنٹ فنڈ‘ (پی آئی ایف) کی ملکیتی فضائی کمپنی ’ریاض ایئر‘ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔