نظام دکن 24 فروری 1967 کو 80 سال کی عمر میں فوت ہوئے تو ان کی سلطنت سکڑ کر صرف پانچ بوسیدہ محلوں تک محدود رہ گئی تھی۔ جب ان کا جنازہ اٹھا تو پورے حیدر آباد میں کہرام مچ گیا۔ ان کے جنازے میں پانچ لاکھ لوگ شریک ہوئے تھے۔
حیدر آباد
رپورٹ میں کہا گیا کہ حیدرآباد اور کراچی کے 15 قومی حلقوں میں دوسرے نمبر پر آنے اور ہارنے والے امیدواروں کو فارم 47 میں رد و بدل کر کے فاتح قرار دیا گیا۔