پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم نئے کپتان سلمان علی آغا کی قیادت میں پہلی سیریز جیتنے میں کامیاب رہی ہے تاہم وہ زمبابوے کو وائٹ واش نہ کر سکی۔
زمبابوے
ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے کی ٹیم بھی ورلڈ کپ میں شریک نہیں ہو سکے گی کیوں کہ اسے کوالیفائر میں سکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست ہوگئی ہے۔