ہالی وڈ کے نامور ہدایت کار جیمز کیمرون کے مطابق وہ مصنوعی ذہانت کے محدود استعمال کے حامی ہیں۔
ٹائی ٹینک
کرسٹین داؤد نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سلیمان کو روبک کیوب اس قدر پسند تھا کہ وہ اسے ہر جگہ اپنے ساتھ لے جاتے تھے اور 12 سیکنڈ میں اس معمے کو حل کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیتے تھے۔