دھرنا منتظمین میں شامل ریحان شاہ نے دھرنا ختم کرتے ہوئے شرکا کو بتایا، ’حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مان لیے ہیں اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی ہو گیا ہے۔ ‘
لوڈشیڈنگ
نیپرا کی جانب سے سپلائی کمپنیز کو آٹھ سے 20 فیصد تک لائن لاسز کی اجازت ہے لیکن سپلائی کمپنیز کی جانب سے لائن لاسز اجازت شدہ ٹیرف سے کئی گنا زیادہ ہیں۔