متنازع ٹیٹو کو، جس میں لفظ ’کافر‘ لکھا ہے، سوشل میڈیا، ایڈوکیسی گروپس اور مسلم امریکی شہری حقوق کی تنظیموں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
وزیر دفاع
انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مزید کہا کہ مرکز انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو ترقی کے لیے رقم دیتا ہے، جبکہ ’پاکستان اپنی سرزمین پر دہشت گردی کا کارخانہ چلانے کے لیے دیگر ممالک سے پیسے مانگتا ہے۔‘