شیخ لسی ماسٹر نے کہا کہ ’کرتارپورہ فوڈ سٹریٹ میں خاص لسی بیچتا ہوں۔ یہ صرف ایک کاروبار نہیں، بلکہ میرے علاقے کی ثقافت کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش ہے۔‘
رحیم یار خان کے رہنے والے فقیر واحد بخش نے ہو بہ ہو سندھ کے صوفی بزرگ الن فقیر کا روپ دھار رکھا ہے اور وہ ان ہی کے انداز میں لاگ الاپتے ہیں۔