نصف صدی سے چلتے اس بازار میں عید سے کچھ دن پہلے مردوں کے کپڑے 150 سے 800 روپے فی جوڑا تک حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
مارکیٹ
کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن (کیڈا) کے صدر رضوان عرفان نے کہا، ’کے الیکٹرک کی امدادی ٹیم 45 منٹ بعد پہنچی جس کی وجہ سے آگ نے شدت بھی اختیار کی۔‘