وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے گفتگو میں فلسطین اور لبنان کی عوام کے لیے گہری وابستگی اور حمایت کا اظہار کیا۔
وزارت خارجہ
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کو فوری طور پر کہا جائے گا کہ وہ بین الاقوامی مبصرین کو عام انتخابات کی شفافیت کے مشاہدے کے لیے مدعو کرے۔