بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل پر ’جو لوگ اور ادارے بااختیار ہیں ان سے بات کرنے کو تیار ہیں،‘ جبکہ حکومتی جماعت کے رہنما بیرسٹر عقیل نے ’تمام پاکستانیوں‘ سے بات کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
مومنہ کے والدین کے مطابق زیادہ تر لوگ چاہتے ہیں کہ ان کے بچوں کے مصنوعی اعضا جلد کی رنگت کے ہوں لیکن انہوں نے اپنی بیٹی کو اس کی مرضی کے مطابق اس کے پسندیدہ کردار فروزن کی شہزادی ایلسا جیسا ہاتھ بنوا کر دیا۔