فلسطینی ہلال احمر کے مطابق غزہ میں دیگر امدادی کارکنوں کے ساتھ جان سے جانے والے ایک امدادی کارکن کے سیل فون سے برآمد ہونے والی ایک ویڈیو میں ان کے آخری لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔
رفح
اسرائیلی ٹینک غزہ کے جنوبی شہر رفح کے مزید اندر داخل ہو گئے جہاں منگل کو دو پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 17 فلسطینی مارے گئے۔