خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں نادار طلبہ کو تعلیم کے حصول کی جانب راغب کرنے اور ان کے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لیے سو روپے ماہانہ عطیے سے ’دی ہنڈرڈ آرگنائزیشن‘ چلائی جا رہی ہے تاکہ شرح خواندگی میں اضافہ ہو سکے۔
خیبر
ضلع خیبر میں وادی تیراہ متاثرین کے دھرنا منتظمین نے مسائل حل ہونے تک آج سے شروع ہونے والی سرکاری پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔