انڈیا میں عام انتخابات جاری ہیں لیکن یہاں بسنے والی اقلیتی برادریاں سیاسی جماعتوں اور ان کی کارکردگی سے زیادہ مطمئن دکھائی نہیں دیتیں۔
بھارتیہ جنتا پارٹی
حالیہ انڈین انتخابات میں نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے کشمیر میں اپنا کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا، حالانکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے وہاں حالات نارمل کر دیے ہیں۔