وزیر برائے پٹرولیم کہہ چکے ہیں کہ پسماندہ افراد کے لیے توانائی کی قیمتوں میں کمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کے لیے مقامی پیداوار بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
گیس
وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ ’سعودی آرامکو نے ’دو غیر روایتی آئل فیلڈز، لائٹ عریبیئن آئل کا ایک ذخیرہ، دو قدرتی گیس فیلڈز اور قدرتی گیس کے دو ذخائر دریافت کیے ہیں۔‘