اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا کہ شام میں اسرائیلی دراندازی فوری طور پر ختم ہونی چاہیے اور اقوام متحدہ کے امن دستوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔
امریکہ
کاروباری ریکارڈ میں ردو بدل کے کیس میں سزا کے باوجود 78 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ بحیثیت امریکی صدر وائٹ ہاؤس میں داخل ہوں سکیں گے۔