نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر پوتن ان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں جس کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
امریکہ
ٹرمپ کے مطابق کینیڈا میں بہت سے لوگ 51ویں ریاست بننا پسند کرتے ہیں۔ امریکہ مزید تجارتی خسارے اور سبسڈی برداشت نہیں کر سکتا جو کینیڈا کو چلتے رہنے کے لیے درکار ہے۔