ایشیا انڈیا کے سابق وزیر اعظم اور نامور ماہر معیشت من موہن سنگھ چل بسے انڈیا کے پہلے سکھ وزیر اعظم من موہن سنگھ 92 سال کی عمر میں طبی وجوہات کی بنا پر انتقال کر گئے۔
ایشیا انڈین وزیر اعظم مودی کے لیے کویت کا اعلیٰ ترین شاہی اعزاز کویت مودی سے قبل یہ اعزاز بل کلنٹن، شاہ چارلس اور جارج بش جیسے غیر ملکی رہنماؤں کو دے چکا ہے۔