اوڑک وادی میں موجود زرغون رینج کی ہنہ جھیل برطانوی راج کے دوران 1894 میں سیر تفریح کی غرض سے بنائی گئی تھی لیکن اب اس میں پانی کم ہوتا جا رہا ہے۔
بلاگ
موسمیاتی تبدیلی کو اہمیت دینی چاہیے کیونکہ اس کے اثرات اور اس سے ہونے والے نقصانات مستقبل یا مستقبل قریب کی بات نہیں بلکہ یہ ہمارا حال ہے۔