’گینگز آف واسع پور‘ اور ’ستیا‘ جیسی فلمیں دینے والے منوج پاجپائی اب ’بھیا جی‘ کے ساتھ واپس آ رہے ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے اپنی اداکاری اور ایکشن فلموں سمیت اپنی 100 فلموں کے سفر پر بات کی۔
فلم
معروف انڈین اداکارہ تبو کے جریدے ووگ انڈیا کے ساتھ حالیہ فوٹو شوٹ پر ان کے مداحوں نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔