ٹرینڈنگ فواد چوہدری اور کیجریوال میں ایکس پر نوک جھونک 25 مئی کو اروند کیجریوال کی پوسٹ پر فواد چوہدری نے ایک نہیں بلکہ دو پوسٹس میں جواب دیا۔
ٹرینڈنگ افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی پر مشاورت 15 اپریل کے بعد نگران حکومت کے زیرانتظام گذشتہ برس اکتوبر میں غیرقانونی غیرملکیوں کی واپسی کی مہم کی دوسری کڑی کا حکام کے مطابق آغاز 15 اپریل کے بعد مشاورت سے ہوگا۔