سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور شہید اللہ بخش سومرو یونیورسٹی آف آرٹ ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج کے طلبہ کو آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کیمپس
وائس چانسلر نے طالب علم کو یونیورسٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پروگرام آرگنائزر کے ساتھ کوآرڈینیشن میں کوتاہی پر دو اساتذہ کو معطل کرکے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔