استنبول یونیورسٹی نے کہا کہ استنبول کے میئر سمیت 28 گریجویٹس کی ڈگریاں واضح غلطی کی بنیاد پر واپس لے لی جائیں گی اور منسوخ کر دی جائیں گی۔
19 مارچ سے شروع ہونے والے چار روزہ دورے میں وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، جس کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔