اگر قائداعظم کی سیاسی فکر کے مطابق عمل کیا جائے تو بلوچستان کی محرومی کا سیاسی حل آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔
یہ اتنا سنگین مسئلہ نہ تھا کہ اسے پانی پت کا میدان جنگ بنا لیا جاتا۔ یہ زیادہ سے زیادہ سوشل میڈیا پر تفنن طبع کا ایک عنوان تھا لیکن یہاں اسے باقاعدہ مقامِ آہ و فغاں بنا لیا گیا؟