ژالہ باری اتنی سادہ چیز نہیں جتنی اردو کے قاعدے میں بنی تصویر میں نظر آتی ہے۔
کتاب لکھی جانی چاہیے، کتاب پڑھی جانی چاہیے۔ کتاب لکھی بھی جا رہی ہے اور پڑھی بھی جا رہی ہے۔ قسم لے لیجیے، جو ہم نے کسی کو برگر، شوارما یا بریانی کھاتے دیکھا ہو۔ لاہور کے کتاب میلے کا احوال آمنہ مفتی کی زبانی