نقطۂ نظر زندہ بیٹی گھر میں ہے، شکر کیجیے ڈسکہ کی اس مقتولہ کے سسرال کے بارے میں آج تمام اہل محلہ ایک رائے ہیں کہ یہ سخت دل لوگ تھے اور ان کی کارروائیاں ہمیشہ ہی سے مشکوک رہی ہیں۔ یہ ہی اہل محلہ کیا اس سانحے یا اس شادی سے پہلے لڑکی کے خاندان کو خبردار نہیں کر سکتے تھے؟
زاویہ آمنہ مفتی جمہوریت کی جیت؟ جمہوریت نہتے لوگوں کا کھیل ہے، جن کے پاس صرف نظریہ ہے اور نظریے کو سنگین کی نوک میں نہیں پرویا جا سکتا۔