فن پاکستان، سعودی عرب کا مشترکہ فلمی و میڈیا پروڈکشن کمیٹی بنانے پر اتفاق پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بدھ کو ریاض میں سعودی وزیر برائے میڈیا سلمان الدوسری سے ملاقات کی۔
کرکٹ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست، سیریز ایک ایک سے برابر ملتان میں دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پیر کو ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔